بنیادی صفحہ » کھیل و کھلاڑی

کھیل و کھلاڑی

پی ایس ایل 4 کا فائنل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ جاری

*کراچی: پی ایس ایل 4 کا فائنل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ جاری پی ایس ایل فور کا فائنل،پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کا آغاز* کراچی :ساحر علی بگہ نےقومی نغمہ پیش کیا کراچی:آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ہاتھ ہلا کر شائقین کا شکریہ ادا کیا آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ کی جعلی لاٹری اسکیم سے شائقین خبردار رہیں، آئی سی سی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کے حوالے سے کسی بھی قسم کی لاٹری اسکیم سے شائقین کو خبردار کیا ہے۔ آئی سی سی نے واضح کیاکہ ان کی جانب سے ایسی کوئی اسکیم شروع نہیں کی گئی، اگر کھیل کی عالمی گورننگ باڈی کے نام سے کوئی ای میل کسی کے پاس آئے تو وہ جعلی ہوگی۔ واضح ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 رینکنگ میں بھارت کا نمبر ون پاکستان سے فاصلہ مزید بڑھ گیا

دبئی: ٹوئنٹی 20 رینکنگ میں دوسرے درجے کی بھارتی ٹیم کا ٹاپ پر موجود پاکستان سے فاصلہ مزید بڑھ گیا۔ آسٹریلیا سے شکست کے بعد ٹوئنٹی 20 رینکنگ میں دوسرے درجے کی بھارتی ٹیم کا ٹاپ پر موجود پاکستان سے فاصلہ مزید بڑھ گیا، 2 پوائنٹس کٹوتی کے بعد بلو شرٹس کے پوائنٹس اب 122 رہ گئے جبکہ گرین شرٹس ...

مزید پڑھیں »

دبئی میں پی ایس ایل 4 کے میلے کا آج اختتام

لاہور: دبئی میں پی ایس ایل کے میلے کا جمعے کو اختتام ہو جائیگا جب کہ ابوظبی میں چار میچز کے بعد رونقیں پاکستان منتقل ہو جائیں گی۔ 14 فروری کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں رنگارنگ تقریب سے پی ایس ایل فور کا آغاز ہوا تھا، اب جمعے کو وہاں میچز کا اختتام ہو جائیگا، اسکے بعد ابوظبی میں چار ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی

دبئی: پی ایس ایل کے 21ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 4 وکٹ سے شکست دے دی۔ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 21ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 176 رنز بنائے جس کے جواب میں پشاور زلمی کی جانب سے کامران اکمل اور آندرے فلیچر نے اننگز ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو پھر ہرادیا

دبئی: پی ایس ایل کے 22 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو ہرادیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں  گلیڈی ایٹرز اور سلطانز کی ٹیمیں ایونٹ میں دوسری بار سامنے آئیں تو ایک بار پھر گلیڈی ایٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سلطانز کو زیر کردیا،گلیڈی ایٹرز نے سلطانز کا 122 رنز کا ہدف 4 وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل؛ پاکستان میں میچز کے ٹکٹ پہلے روز ہی ناپید ہوگئے

لاہور: پی ایس ایل فور کے پاکستان میں میچ ٹکٹ پہلے روز ہی ناپید ہوگئے اور 500 روپے میں مقابلہ دیکھنے کے خواہشمند بیشتر شائقین کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔ پی ایس ایل فور کے پاکستان میں 8 میچز شیڈول ہیں، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 9، 10 اور 12 مارچ جبکہ کراچی میں 7، 10، 13اور 15مارچ کو مقابلوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ’’تنہائی‘‘ کے بھارتی دعوے جھاگ کی طرح بیٹھنے لگے

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستانی ’تنہائی‘ کے بھارتی دعوے جھاگ کی طرح بیٹھنے لگے۔ بے بنیاد الزام لگا کرگزشتہ دنوں بھارت نے پاکستان کو انٹرنیشنل کرکٹ میں تنہا کرنے کے بلند و بانگ دعوے کیے، ساروگنگولی اور ہربھجن سنگھ سمیت کئی سابق کرکٹرز نے ورلڈ کپ میں پاکستان کا بائیکاٹ تک کرنے کا مطالبہ کردیا مگر اب یہ ساری باتیں ہوائی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا بھارتی لفظی فائرز کو اہمیت دینے سے گریز

کراچی: پی سی بی بھارتی ’’لفظی فائرز‘‘ کو کوئی اہمیت نہیں دے گا لہٰذا حکام کو ایک فیصد بھی خدشہ نہیں کہ آئی سی سی پاکستان پر پابندی عائد کرے گی۔ مقبوضہ کشمیر میں پیش آنے والے واقعے کا بے بنیاد الزام  پاکستان پر تھوپنے والا بھارت مسلسل منفی ہتھکنڈے آزما رہا ہے، اسے پی ایس ایل کے ذریعے پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

ڈراپ کرنے کی وجوہات کبھی نہیں بتائی گئیں، سہیل تنویر

لاہور: سہیل تنویر کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم سے ڈراپ کرنے کی وجوہات کبھی نہیں بتائی گئیں۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹwww.cricketpakistan.com.pk کے سلیم خالق کو خصوصی انٹرویو میں سہیل تنویر نے کہا کہ تسلسل کے ساتھ عمدہ کارکردگی کے باوجود قومی ٹیم کی جانب سے کھیلنے کا موقع نہ دیے جانے کی وجوہات سے کبھی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان خاص طور پر ہوم گراؤنڈ کراچی میں کھیلنے کیلیے پُرجوش ہوں، سرفراز احمد

شارجہ: سرفراز احمد نے کہا کہ امید ہے کہ میں خود ذاتی طور پر پاکستان خاص طور پر اپنے ہوم گراؤنڈ کراچی میں کھیلنے کیلیے پُرجوش ہوں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے پی ایس ایل فور کو کامیاب قرار دیتے ہوئے پاکستان میں شیڈول میچزکے حوالے سے بہتر توقعات وابستہ کرلیں، انھوں نے کہاکہ اب تک منعقدہ ...

مزید پڑھیں »

ڈرون سے گرنے والی گیند کیچ کرکے ہیلی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈمیں شامل

سڈنی: آسٹریلوی کرکٹر الیسا ہیلی نے ڈرون سے گرنے والی گیند کو کیچ کرکے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرادیا۔ الیسا ہیلی نے گزشتہ ماہ میلبورن میں 80 میٹر کی بلندی سے ڈرون کی جانب سے گرائی جانے والی کرکٹ بال کو کیچ کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا، اس کا انکشاف گزشتہ روز ویمنز ٹوئنٹی 20 ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر کرانے کی کوشش، بھارت نے لیٹر تیارکرلیا

لاہور: بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کی ورلڈ کپ میں شرکت روکنے کیلیے لیٹر تیارکرلیا۔ ایک ویب سائٹ کے مطابق بی سی سی آئی کی کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کے چیئرمین ونود رائے کے ایما پر چیف ایگزیکٹیو راہول جوہری کی طرف سے تیار کیے جانے والے اس لیٹر کے مسودے میں آئی سی سی کے چیف ڈیوڈ رچرڈسن اور ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کے درمیان میں ہی کرکٹرز کا تبادلہ ہوگا

لاہور: پی ایس ایل فور کے دوران 2 روز کیلیے ٹریڈنگ ونڈو کھولی جائے گی۔ پی ایس ایل میں اس بار ایک نیا قدم اٹھاتے ہوئے ایونٹ کے دوران بھی کھلاڑیوں کے لین دین کی اجازت دی جا رہی ہے، 23 فروری کو  تمام ٹیموں کے 4،4 میچز مکمل ہوتے ہی اگلے 2 روز میں کرکٹرز کا تبادلہ کیا جا ...

مزید پڑھیں »

آئی او سی کا پاکستانی شوٹرز ٹیم کو ویزے نہ دینے پر بھارت کے خلاف سخت پابندیوں کا فیصلہ

برن: آئی او سی نے پاکستانی شوٹرز کی ٹیم کو ویزے نہ دینے پر بھارت کے خلاف سخت پابندیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کو پاکستان سے دشمنی میں ایک مرتبہ پھر منہ کی کھانا پڑگئی، بھارت میں جاری شوٹنگ ورلڈ کپ میں شرکت سے روکنے کے لیے بھارتی حکومت نے 65 دن تک انتظار اور وعدوں کے باوجود 3 ...

مزید پڑھیں »

بھارتی اوچھے ہتھکنڈوں پر سرفراز احمد نے بھی آواز بلند کردی

دبئی: بھارتی اوچھے ہتھکنڈوں کیخلاف قومی کپتان سرفراز احمد نے بھی آواز بلند کردی۔ پلوامہ حملے کے بعد بھارت نے پاکستان کیخلاف ہر محاذ پر منفی پراپیگنڈا شروع کیا، عالمی سطح پر ہرزہ سرائی کرنے اور دھمکیاں دینے کے بعد کھیلوں کو بھی اس جنگ میں گھسیٹ لیا، ملک میں پی ایس ایل کی لائیو کوریج روکنے، نشریاتی ادارے کی ...

مزید پڑھیں »